محمد تقی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ شبِ احیا کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقدس شہر کاظمین میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518531    تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: امام محمدتقی(ع) فرماتے ہیں: «جو میرے والد امام رضا (ع) پر درود بھیجے وہ جگہ سے نہیں آٹھ پاتا مگر بخشا جاتا ہے، اس درود سے رزق میں اضافہ، بلا دور اور خدا کا قرب ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518457    تاریخ اشاعت : 2025/05/10

پیروان اہل بیت عصمت و طہارت کے نویں امام حضرت امام محمدتقی(ع) ۱۰ رجب سال ۱۹۵ هجری قمری کومدینه منوره میں پیدا ہوئے، ان کے والد گرامی امام الرضا (ع) ہے، آپ باب الحوائج، جواد (بخشنے والا) اور تقی(پرهیزگار) کے القاب سے معروف ہے. آپ مزار آپ کے جد امجد حضرت امام موسی کاظم(ع) کے ساتھ کاظمین میں عشاق کا مرکز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511309    تاریخ اشاعت : 2022/02/14